سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 16 مئی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل ٹیسٹ کے باعث سیاسی کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے قیمتی دھات کی خریداری میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1230.15 ڈالر فی اونس اور امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد بڑھ کر …

نیویارک ۔ 16 مئی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل ٹیسٹ کے باعث سیاسی کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے قیمتی دھات کی خریداری میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1230.15 ڈالر فی اونس اور امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد بڑھ کر 1230 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply