نیویارک ۔ 16 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ روس اور سعودی عرب کی جانب سے پیداواری کٹوتی میں توسیع پر رضامندی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ وقفے کے بعد 1.24 ڈالر اضافے کے ساتھ 52.08 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.26 ڈالر اضافے کے ساتھ 49.10 ڈالر فی بیرل طے …
خام تیل کے نرخوں میں 2اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 16 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ روس اور سعودی عرب کی جانب سے پیداواری کٹوتی میں توسیع پر رضامندی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ وقفے کے بعد 1.24 ڈالر اضافے کے ساتھ 52.08 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.26 ڈالر اضافے کے ساتھ 49.10 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








