کوالالمپور ۔ 16 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بیرون ملک طلب میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جولائی کیلئے پام آئل کے سودے 1.24 فیصد اضافے کے ساتھ 2684 رنگٹ (620.58 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 74034 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں