،آئی ڈی بی اور عالمی بینک کے اسلامک فنانس شعبہ کی مشترکہ رپورٹ

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) اسلامک فنانس کے شعبہ کی ترقی سے دنیا سے دولت کی عدم مساوات اور غربت کا خاتمہ کیا جاسکتاہے۔ اسلامک ڈویلپمنٹ بنک ( آئی ڈی بی) اور عالمی بینک کی اسلامک فنانس کے شعبہ کے حوالے سے جاری کردہ مشترکہ رپورٹ کے مطابق شعبہ کی ترقی سے غربت کے خاتمہ میں نمایاں مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔ آئی ڈی بی گروپ کے …

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) اسلامک فنانس کے شعبہ کی ترقی سے دنیا سے دولت کی عدم مساوات اور غربت کا خاتمہ کیا جاسکتاہے۔ اسلامک ڈویلپمنٹ بنک ( آئی ڈی بی) اور عالمی بینک کی اسلامک فنانس کے شعبہ کے حوالے سے جاری کردہ مشترکہ رپورٹ کے مطابق شعبہ کی ترقی سے غربت کے خاتمہ میں نمایاں مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔ آئی ڈی بی گروپ کے صدر ڈاکٹر بندر حجار نے کہاہے کہ دونوں اداروں نے شعبہ کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے جو شعبہ کے تمام شراکت داروں کے لئے سود مند ثابت ہوگی اور اسلامک فنانس کے شعبہ کی ترقی میں معاون ثابت ہو گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply