چند مقامات پر تیز ہواﺅں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، بالائی پنجاب میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ژوب، ملتان، ساہیوال اور ڈی جی خان ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply