سرمایہ کاری بورڈ کے سیکرٹری کی ایس ڈی پی آئی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے سیکرٹری اعظم علی چوہدری کی دعوت پر پائیدار ترقی کے پالیسی ادارے ( ایس ڈی پی آئی)ٰ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عابد سلہری نے سرمایہ کاری بورڈ کا دورہ کیا اور بورڈ کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ایک اجلاس میں شرکت کی جس کی صدارت سرمایہ کاری بورڈ کے سیکرٹری نے کی۔ بی او آئی کے بیان کے مطابق …

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے سیکرٹری اعظم علی چوہدری کی دعوت پر پائیدار ترقی کے پالیسی ادارے ( ایس ڈی پی آئی)ٰ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عابد سلہری نے سرمایہ کاری بورڈ کا دورہ کیا اور بورڈ کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ایک اجلاس میں شرکت کی جس کی صدارت سرمایہ کاری بورڈ کے سیکرٹری نے کی۔ بی او آئی کے بیان کے مطابق عابد سلہری نے بورڈ کے حکام کو پائیدار اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کے حوالے سے سرمایہ کاری پالیسی ، سرمایہ کاری کے مواقع اور توانائی کے شعبہ کی ترقی کے حوالے سے بریفنگ دی۔

Leave a Reply