بیجنگ ۔ 16 مئی (اے پی پی) پاکستان اور چین نے اقتصادی راہداری کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے سلسلہ میں جنوبی اور شمالی پاکستان کو ملانے والی 1600 کلو میٹر ریلوے لائن کو مل کر بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری کے بارے میں پاکستان کے خصوصی نمائندے ظفر الدین محمود نے منگل کو یہاں ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین اور پاکستان نے …
پاک چین اقتصادی راہداری کے بارے میں پاکستان کے خصوصی نمائندے ظفر الدین محمود کا انٹرویو
مزید خبریں
بیجنگ ۔ 16 مئی (اے پی پی) پاکستان اور چین نے اقتصادی راہداری کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے سلسلہ میں جنوبی اور شمالی پاکستان کو ملانے والی 1600 کلو میٹر ریلوے لائن کو مل کر بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری کے بارے میں پاکستان کے خصوصی نمائندے ظفر الدین محمود نے منگل کو یہاں ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین اور پاکستان نے کراچی اور پشاور کو ملانے والی ریلوے کی رفتار بڑھانے اور اس کے سگنل نظام اور ریلوے اسٹیشنوں کو اپ گریڈ کرنے کے لئے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ معاہدوں پر دستخط ایک بیلٹ، ایک روڈ فورم کے موقع پر کئے گئے۔








