ملتان۔ 25 جنوری (اے پی پی):کاشف علی پاکستان کی جانب سے 259 ویں ٹیسٹ کھلاڑی بن گئے۔ہفتہ کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر کاشف علی کو اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ٹیسٹ کیپ دی۔ اس موقع پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین نے کاشف علی کو مبارکباد دی۔کاشف علی ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان …
فاسٹ باولر کاشف علی کا ٹیسٹ ڈیبیو،پاکستان کے259ویں کھلاڑی بن گئے

مزید خبریں
ملتان۔ 25 جنوری (اے پی پی):کاشف علی پاکستان کی جانب سے 259 ویں ٹیسٹ کھلاڑی بن گئے۔ہفتہ کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر کاشف علی کو اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ٹیسٹ کیپ دی۔
اس موقع پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین نے کاشف علی کو مبارکباد دی۔کاشف علی ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کر رہے ہیں۔








