ریاض ۔19 مئی (اے پی پی) سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے بعض ارکان اور سکیورٹی ماہرین نے سعودی خواتین کو فوج میں بھرتی کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ خواتین کو ہلکے ہتھیار چلانے کے لیے لازمی عسکری تربیت دی جانا چاہیے۔سعودی شوریٰ کی سکیورٹی کمیٹی کے ڈپٹی چئیرمین میجر جنرل علی التمیمی نے تاریخی حوالے سے بتایا ہے کہ اسلام خواتین کو عسکری امور …
سعودی شوریٰ کے ارکان کی خواتین کو فوج میں بھرتی کرنے کی تجویز

مزید خبریں
ریاض ۔19 مئی (اے پی پی) سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے بعض ارکان اور سکیورٹی ماہرین نے سعودی خواتین کو فوج میں بھرتی کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ خواتین کو ہلکے ہتھیار چلانے کے لیے لازمی عسکری تربیت دی جانا چاہیے۔سعودی شوریٰ کی سکیورٹی کمیٹی کے ڈپٹی چئیرمین میجر جنرل علی التمیمی نے تاریخی حوالے سے بتایا ہے کہ اسلام خواتین کو عسکری امور اور فوج میں خدمات انجام دینے سے منع نہیں کرتا ہے








