پیرو کے شمالی علاقے میں کیڑے مار ادویات کے سپرے سے سکول کے 92 بچے اور 3 اساتذہ متاثر

لیما۔ 19 مئی (اے پی پی) لاطینی امریکی ملک پیرو کے شمالی علاقے میں کھیتوں پر کرم کش ادویات کے سپرے سے قریبی سکول کے 92 بچے اور تین اساتذہ زہر خورانی کا شکار ہو گئے ۔حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر کے ذریعے کھیتوں پر کرم کش ادویات کے سپرے کی گن کا رخ غلطی سے مقامی سکول کی جانب ہو گیا جس سے سکول کے اساتذہ اور بچوں کی …

لیما۔ 19 مئی (اے پی پی) لاطینی امریکی ملک پیرو کے شمالی علاقے میں کھیتوں پر کرم کش ادویات کے سپرے سے قریبی سکول کے 92 بچے اور تین اساتذہ زہر خورانی کا شکار ہو گئے ۔حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر کے ذریعے کھیتوں پر کرم کش ادویات کے سپرے کی گن کا رخ غلطی سے مقامی سکول کی جانب ہو گیا جس سے سکول کے اساتذہ اور بچوں کی طبعیت بگڑ گئی

مزید خبریں

Leave a Reply