وزیراعظم محمد نواز شریف چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے

ہانگ کانگ ۔ 18 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعرات کو یہاں سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ہانگ کانگ کے ہوائی اڈے پر اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔ وزیراعظم نے بیجنگ میں ون بیلٹ ۔ ون روڈ فورم میں شرکت کے لئے چینی صدر شی چن پنگ کی دعوت پر چین کا دورہ کیا۔ …

ہانگ کانگ ۔ 18 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعرات کو یہاں سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ہانگ کانگ کے ہوائی اڈے پر اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔ وزیراعظم نے بیجنگ میں ون بیلٹ ۔ ون روڈ فورم میں شرکت کے لئے چینی صدر شی چن پنگ کی دعوت پر چین کا دورہ کیا۔ محمد نواز شریف نے بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں دیگر عالمی رہنماﺅں کے ساتھ شرکت اور کلیدی خطاب کیا۔

Leave a Reply