سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولاناعبدالغفور حیدری کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس

کوئٹہ۔18مئی(اے پی پی)سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولاناعبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے معاملات میں دخل اندازی قابل مذمت ہے ،ہم دشمن پر واضح کردینا چاہتے ہیں کہ ہم اپنی جغرافیائی اور نظریاتی حدود کی حفاظت کرنا جانتے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو اسلام آباد روانگی سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پرجمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر …

کوئٹہ۔18مئی(اے پی پی)سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولاناعبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے معاملات میں دخل اندازی قابل مذمت ہے ،ہم دشمن پر واضح کردینا چاہتے ہیں کہ ہم اپنی جغرافیائی اور نظریاتی حدود کی حفاظت کرنا جانتے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو اسلام آباد روانگی سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پرجمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا فیض اللہ ،صوبائی جنرل سیکرٹری ملک سکندر خان ایڈوکیٹ،عزیزاللہ پکتوی اور دیگر بھی موجود تھے۔

Leave a Reply