اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے دنیا بھر کی خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدہ کیلئے پاکستان کی امیدوار ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی بھرپور حمایت کریں، قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی چیئرپرسن خاور ممتاز نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور دیگر اعلیٰ عہدوں پر مردوں کے انتخاب کے …
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدہ کیلئے پاکستان کی امیدوار ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی بھرپور حمایت کی جائے، قومی کمیشن برائے وقار نسواں کا مطالبہ
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے دنیا بھر کی خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدہ کیلئے پاکستان کی امیدوار ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی بھرپور حمایت کریں، قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی چیئرپرسن خاور ممتاز نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور دیگر اعلیٰ عہدوں پر مردوں کے انتخاب کے بعد دنیا بھر کی خواتین اور صحت سے متعلق سرکردہ شخصیات کی یہ شدید خواہش ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی سربراہی کسی انتہائی قابل خاتون کو سونپی جائے جس کا انتخاب 23 مئی کو جنیوا میں ہونے جا رہا ہے۔








