روم ۔ 19 مئی (اے پی پی) سربیا کے نوویک جوکووچ، ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال، کینیڈا کے میلوس راﺅنک اور فرانس کے جان اسنر فتوحات برقرار رکھتے ہوئے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے، سوئٹزرلینڈ کے سٹانسلاس واورینکا شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے، مینز ڈبلز میں برائن بردارز کی جوڑی نے کوارٹرفائنل میں جگہ بنا لی ہے
جوکووچ، نڈال، راﺅنک اور جان اسنر اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں