اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کی تنصیب پر ایک ارب 65کروڑ ڈالر سے زائد لاگت آئے گی۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق مٹیاری کنورٹر سٹیشن حیدر آباد کے قریب جبکہ لاہور کنورٹرسٹیشن لاہور سے 40کلومیٹر کے فاصلے پر لگایاجائے گا۔ ٹرانسمیشن لائن کی مجموعی لائن 878کلومیٹر ہو گی اور یہ منصوبہ تعمیراتی کام کے آغاز سے 27ماہ کے اندر مکمل …
مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن ایک ارب 65کروڑ ڈالر کی لاگت سے 27 ماہ میں مکمل کیاجائے گا،وزارت پانی و بجلی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کی تنصیب پر ایک ارب 65کروڑ ڈالر سے زائد لاگت آئے گی۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق مٹیاری کنورٹر سٹیشن حیدر آباد کے قریب جبکہ لاہور کنورٹرسٹیشن لاہور سے 40کلومیٹر کے فاصلے پر لگایاجائے گا۔ ٹرانسمیشن لائن کی مجموعی لائن 878کلومیٹر ہو گی اور یہ منصوبہ تعمیراتی کام کے آغاز سے 27ماہ کے اندر مکمل کیاجائے گا۔








