مالاکنڈ ڈویژن میں سیاحت کے فروغ کے لئے 7 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) خیبر پختونخوا حکومت نے مالاکنڈ ڈویژن میں سیاحت کے فروغ کے لئے 7 ارب روپے سے زائد کے فنڈز کی منظوری دےدی ۔ ریڈیوپاکستان نے ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن خیبر پختونخوا کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبائی حکومت سیاحت کے فروغ کے لئے کوششیں کر رہی ہے اور اس مقصد کے لئے 7 ارب روپے کے فنڈز مختص کئے …

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) خیبر پختونخوا حکومت نے مالاکنڈ ڈویژن میں سیاحت کے فروغ کے لئے 7 ارب روپے سے زائد کے فنڈز کی منظوری دےدی ۔ ریڈیوپاکستان نے ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن خیبر پختونخوا کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبائی حکومت سیاحت کے فروغ کے لئے کوششیں کر رہی ہے اور اس مقصد کے لئے 7 ارب روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں جس سے مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف اضلاع میں ہوٹل انڈسٹری ، تجارت اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

Leave a Reply