آئندہ24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش، کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، فاٹا ، مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں مین کہیں کہیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے، کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ پی

Leave a Reply