ریاستیںو سرحدی امور ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے21 ارب 54کروڑ روپے جاری

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بند ی وترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریاستی سرحدی امور ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 21 ارب 54کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے قبائلی علاقوں میں تعمیراتی کاموں کے لئے 20 ارب 58کروڑ ، چوک تنگی ڈیم کے لئے …

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بند ی وترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریاستی سرحدی امور ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 21 ارب 54کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے قبائلی علاقوں میں تعمیراتی کاموں کے لئے 20 ارب 58کروڑ ، چوک تنگی ڈیم کے لئے 10کروڑ، مہمند ایجنسی میں نہقی ٹنل کے لئے 50کروڑ، اورکزئی ایجنسی میں سڑکوں کی تعمیر کے لئے 14کروڑ روپے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔

Leave a Reply