وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کا بریکوٹ میں خطاب

پشاور۔21مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بلدیاتی نمائندوںکواختیارات،احتساب کمیشن،یکساںنظام تعلیم،اداروںمیںاصلاحات،بلین ٹریزاور360ڈیمزکے دعوے خزاں رسیدہ پتوںکی مانندہوامیںبکھرگئے ہیں‘ ایک طرف وزیراعظم محمدنوازشریف ملک کوتاریکیوںسے نکال کرروشنیوںکی جانب لارہے ہیں،دہشت گردی کی عفریت کاخاتمہ ہورہاہے‘ عوام کی زندگیوں میںخوشحالی آرہی ہے جبکہ دوسری جانب عمران خان اس ترقی،خوشحالی اورروشنیوںمیںرکاوٹیںکھڑی کررہے ہیں

Leave a Reply