اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کامیاب حج درخواست گزاوں کی تربیت کا سلسلہ25مئی تک جاری رکھے گی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق عازمین حج کو پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور قبائلی علاقہ جات کے ہر ضلع میں تحصیل کی سطح پر ایک روزہ تربیت کا سلسلہ 16مئی سے جاری رکھے ہوئے ہے جو 25مئی تک جاری رہے …
کامیاب حج درخواست گزاروں کی تربیت کا سلسلہ25مئی تک جاری رکھے گی‘

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کامیاب حج درخواست گزاوں کی تربیت کا سلسلہ25مئی تک جاری رکھے گی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق عازمین حج کو پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور قبائلی علاقہ جات کے ہر ضلع میں تحصیل کی سطح پر ایک روزہ تربیت کا سلسلہ 16مئی سے جاری رکھے ہوئے ہے جو 25مئی تک جاری رہے گا۔








