میکسیکو میں چرچ کے گروپ کو لے جانے والی بس کو حادثہ،17 افراد ہلاک

میکسیکوسٹی۔ 22 مئی (اے پی پی) میکسیکوکی جنوبی ریاست چیاپاس میں چرچ کے ایک گروپ کو لے جانے والی بس کو حادثے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور31 زخمی ہوگئے۔وزارت داخلہ کے شہری تحفظ کے مقامی محکمے نے اپنے ایک بیان میں بتایاکہ بس بحرالکاہل کے ساحلی قصبے میں 7 روزہ تقریب میں شرکت کرنے والے چرچ کے ایک گروپ کو واپس لارہی تھی کہ گوئے ٹیمالا کی سرحد …

میکسیکوسٹی۔ 22 مئی (اے پی پی) میکسیکوکی جنوبی ریاست چیاپاس میں چرچ کے ایک گروپ کو لے جانے والی بس کو حادثے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور31 زخمی ہوگئے۔وزارت داخلہ کے شہری تحفظ کے مقامی محکمے نے اپنے ایک بیان میں بتایاکہ بس بحرالکاہل کے ساحلی قصبے میں 7 روزہ تقریب میں شرکت کرنے والے چرچ کے ایک گروپ کو واپس لارہی تھی کہ گوئے ٹیمالا کی سرحد کے قریب 90 میٹر گہری کھائی میں جاگر ی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور31 زخمی ہو گئے۔

Leave a Reply