اسلام آباد ۔ 22 مئی(اے پی پی)علیم آغا نے پاکستان اوپن ٹین پین باﺅلنگ چمپئین شپ جیت لی۔ پاکستان ٹین پین باﺅلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور لنکس انٹر نیشنل کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پین تین روزہ باﺅلنگ چمپئین شپ گزشتہ اسلام آباد میں اختتام پزیر ہو گئی۔ ایونٹ میں کراچی، پشاور اور اسلام آباد سے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ چمپئین شپ کے آخری روز …
علیم آغا نے پاکستان اوپن ٹین پین باﺅلنگ چمپئین شپ جیت لی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مئی(اے پی پی)علیم آغا نے پاکستان اوپن ٹین پین باﺅلنگ چمپئین شپ جیت لی۔ پاکستان ٹین پین باﺅلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور لنکس انٹر نیشنل کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پین تین روزہ باﺅلنگ چمپئین شپ گزشتہ اسلام آباد میں اختتام پزیر ہو گئی۔ ایونٹ میں کراچی، پشاور اور اسلام آباد سے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ چمپئین شپ کے آخری روز تمام کیٹگریرز کے فائنلز کھیلے گئے۔ فیصل فیروز نے امیچور ایونٹ عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 327 سکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔







