اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپین شپ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پیر کو مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میںشروع ہوگےا۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سےکرٹری طاہر سلطان کے مطابق تربیتی کیمپ میں ٹرائلز میں منتحب شدہ 6کھلاڑی تربےت حاصل کر رہے ہےں جس میں مہران جاوید، عباس زیب حارث اقبال، منصور زمان، …
ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپین شپ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع ہوگےا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپین شپ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پیر کو مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میںشروع ہوگےا۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سےکرٹری طاہر سلطان کے مطابق تربیتی کیمپ میں ٹرائلز میں منتحب شدہ 6کھلاڑی تربےت حاصل کر رہے ہےں جس میں مہران جاوید، عباس زیب حارث اقبال، منصور زمان، ذیشان زیب اور عبدالمالک شامل ہیں اور انہیں تین کوچ فضل شاہ، فہیم گل ،آصف اور امجد تربیت دے رہے ہےں۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپن شپ رواں سال 19 سے28 جولائی تک نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی۔







