لندن ۔ 22 مئی (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچز کا آغاز 26 مئی سے ہو گا۔ پہلا میچ آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان لندن میں کھیلا جائے گا۔ 27 مئی کو پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں برمنگھم میں مدمقابل ہوں گی۔ 28 مئی کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ لندن میں کھیلا جائے گا۔ 29 مئی کو پاکستان اور …
چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ بنگلہ دیش کے خلاف 27 مئی کو کھیلے گا

مزید خبریں
لندن ۔ 22 مئی (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچز کا آغاز 26 مئی سے ہو گا۔ پہلا میچ آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان لندن میں کھیلا جائے گا۔ 27 مئی کو پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں برمنگھم میں مدمقابل ہوں گی۔ 28 مئی کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ لندن میں کھیلا جائے گا۔ 29 مئی کو پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں برمنگھم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ 30 مئی کو پہلا میچ بھارت اور بنگلہ دیش جبکہ دوسرا میچ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ یکم جون سے شروع ہوگا۔







