سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ۔14فروری (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تواصل کے مطابق سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 350.62 ریال،22 قیراط ایک گرام کے نرخ 321.40 ریال، 21 قیراط کی قیمت 306.79 ریال ، 18 قیراط کی قیمت 262.97 ریال اور 14 قیراط ایک …

جدہ۔14فروری (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تواصل کے مطابق سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 350.62 ریال،22 قیراط ایک گرام کے نرخ 321.40 ریال، 21 قیراط کی قیمت 306.79 ریال ، 18 قیراط کی قیمت 262.97 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 204.53 ریال رہے۔