دو ٹن مچھلیاں گوادر سے سنکیانگ چین پہنچ گئی

بیجنگ۔ 23 مئی (اے پی پی) سمندر کے گہرے پانیوں میں پائی جانے والی دو ٹن سے زائد مچھلیاں گوادر سے سنکیانگ چین پہنچ گئی ہیں ۔پاکستان کی گوادر پورٹ سے پکڑی جانے والی یہ سمندری غذا کو 34گھنٹے کے اندر ہوائی جہاز کے ذریعے سنکیانگ پہنچایا گیا جہاں یہ سمندری غذا ناقابل یقین طور پر تازہ تھی ۔یہ مچھلیاں 16مختلف اقسام کی ہیں جن میںلوبسٹرس سمیت سرخ اورکالی گروپرس …

بیجنگ۔ 23 مئی (اے پی پی) سمندر کے گہرے پانیوں میں پائی جانے والی دو ٹن سے زائد مچھلیاں گوادر سے سنکیانگ چین پہنچ گئی ہیں ۔پاکستان کی گوادر پورٹ سے پکڑی جانے والی یہ سمندری غذا کو 34گھنٹے کے اندر ہوائی جہاز کے ذریعے سنکیانگ پہنچایا گیا جہاں یہ سمندری غذا ناقابل یقین طور پر تازہ تھی ۔یہ مچھلیاں 16مختلف اقسام کی ہیں جن میںلوبسٹرس سمیت سرخ اورکالی گروپرس شامل ہیں ۔

Leave a Reply