سینیٹ کا اجلاس (کل) شام 6بجے پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) سینیٹ کا اجلاس (کل) شام 6بجے پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں ہوگا۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی دستاویزات پیش کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply