اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے رواں سال بینک کھاتوں سے زکوٰة کی کٹوتی کے لئے 38ہزار 4 سو 6 روپے نصاب مقرر کیا ہے۔ جمعرات کو وزارت مذہبی امور کے ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰةکی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم رمضان کو بینک اپنے کھاتہ داروں کے بچت ‘ پی ایل ایس سیونگ اور اس طرح کے دیگر کھاتوں سے زکوٰة منہاکریں گے۔ …
بینک کھاتوں سے زکوٰة کی کٹوتی کے لئے 38ہزار 406 روپے نصاب مقرر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے رواں سال بینک کھاتوں سے زکوٰة کی کٹوتی کے لئے 38ہزار 4 سو 6 روپے نصاب مقرر کیا ہے۔ جمعرات کو وزارت مذہبی امور کے ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰةکی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم رمضان کو بینک اپنے کھاتہ داروں کے بچت ‘ پی ایل ایس سیونگ اور اس طرح کے دیگر کھاتوں سے زکوٰة منہاکریں گے۔ جس کے لئے 38,406روپے کی حد مقرر کی گئی ہے۔








