وفاقی وزیر آفتاب احمد اور وائس چانسلر رائے نیاز کازرعی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ زراعت سے معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ طرز زندگی کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے، ہم جدید ٹیکنالوجی کے دور میں رہ رہے ہیں، بارانی زرعی یونیورسٹی کی زراعت کے شعبے میں خدمات قابل ذکر ہیں، یونیورسٹی کے سالڈ ویسٹ طریقے سے ملک میں انرجی بحران کے خاتمے میں مدد …

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ زراعت سے معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ طرز زندگی کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے، ہم جدید ٹیکنالوجی کے دور میں رہ رہے ہیں، بارانی زرعی یونیورسٹی کی زراعت کے شعبے میں خدمات قابل ذکر ہیں، یونیورسٹی کے سالڈ ویسٹ طریقے سے ملک میں انرجی بحران کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یہاں پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے 18 ویں کانووکیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ ہم جدید ٹیکنالوجی کے دور سے گذر رہے ہیں، زراعت کی مدد سے معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ طرز زندگی کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply