برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا مانچسٹر دھماکہ کے پیش نظر اٹلی میں جی سیون سربراہ اجلاس کےلئے اپنا دورہ مختصر کرنے کا فیصلہ

لندن ۔ 25 مئی (اے پی پی) برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مانچسٹر میں خودکش دھماکہ کے پیش نظر اس ہفتہ اٹلی میں ہونے والے جی سیون سربراہ اجلاس میں شرکت کےلئے اپنے دورے کو مختصر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم سربراہ اجلاس کےلئے پروگرام کو مختصر کررہی ہیں۔ سینئرحکام نے بتایا کہ تھریسامے کا جمعہ کو واپس آنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply