- Advertisement -
اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست حاجی نواب خان، اولمپئنز راؤ سلیم ناظم، منظور الحسن سینئر اور رشید الحسن نے انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی قیصر اقبال کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=565635
- Advertisement -