مکہ ۔ 20 مئی (اے پی پی) مسجد حرام کی تکنیکی توسیعی کمیٹی نے صحن مطاف میں زائرین کا رش کنٹرول کرنے کے لیے اسمارٹ چیک پوسٹوںخود کار چیکنگ سسٹم کے قیام کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اس ضمن میں مسجد حرام کے صحن میں نمونے کے طور پر اسمارٹ چیک پوسٹ کے قیام کا افتتاح کر دیا گیا ہے
مسجد حرام میں خود کار چیکنگ سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

مزید خبریں