تنازعات کے شکار ملکوں میں ہسپتالوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 26 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ تنازعات کے شکار 20 ملکوں میں ہسپتالوں، ڈاکٹروں اور ایمبولینسوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سیکرٹری جنرل نے ان خیالات کا اظہار سکیورٹی کونسل کے اس خصوصی اجلاس میں کیا جو تنازعات کے شکار علاقوں میں طبی سہولیات کی صورت حال کے جائزے کے لیے …

اقوام متحدہ ۔ 26 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ تنازعات کے شکار 20 ملکوں میں ہسپتالوں، ڈاکٹروں اور ایمبولینسوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سیکرٹری جنرل نے ان خیالات کا اظہار سکیورٹی کونسل کے اس خصوصی اجلاس میں کیا جو تنازعات کے شکار علاقوں میں طبی سہولیات کی صورت حال کے جائزے کے لیے طلب کیا گیا تھا۔

Leave a Reply