اقوام متحدہ کے سالانہ بین الاقوامی بازار میں پاکستانی مصنوعات کی شاندار نمائش

اقوام متحدہ ۔ 26 مئی (اے پی پی) نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ اقوام متحدہ کے سالانہ بین الاقوامی بازار میں پاکستانی پراڈکٹس اور کھانے پینے کی اشیاءکی شاندار نمائش ہوئی۔ بارش کے باوجودبڑی تعداد میں لوگوں نے نمائش دیکھی اور اس میں رکھی گئی اشیاءمیں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ نمائش کا اہتمام اقوام متحدہ کے خواتین کے گلڈ(یواین ڈبلیوجی) نے عالمی ادارہ کے مستقل مشنز …

اقوام متحدہ ۔ 26 مئی (اے پی پی) نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ اقوام متحدہ کے سالانہ بین الاقوامی بازار میں پاکستانی پراڈکٹس اور کھانے پینے کی اشیاءکی شاندار نمائش ہوئی۔ بارش کے باوجودبڑی تعداد میں لوگوں نے نمائش دیکھی اور اس میں رکھی گئی اشیاءمیں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ نمائش کا اہتمام اقوام متحدہ کے خواتین کے گلڈ(یواین ڈبلیوجی) نے عالمی ادارہ کے مستقل مشنز کے تعاون سے کیا تھا۔ دنیا بھر سے دستکاریوں،فن پاروں اور لذیذ کھانوں کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کی اہلیہ مرجکی تھامسن نے بھی نمائش دیکھی۔

Leave a Reply