مصری طیارے کے حادثے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

قاہرہ۔ 20 مئی (اے پی پی) مصری مسافر بردار طیارے کے حادثے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ داعش نے قبول کر لی۔مصر کا، اے320، مسافر بردار یہ طیارہ، پیرس سے قاہرہ جا رہا تھا جو جمعرات کی رات بحیرہ روم کی فضا میں ریڈار سے لاپتہ ہو گیا۔ اس سے قبل مصر کے وزیر ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا تھا کہ اس بات کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا …

قاہرہ۔ 20 مئی (اے پی پی) مصری مسافر بردار طیارے کے حادثے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ داعش نے قبول کر لی۔مصر کا، اے320، مسافر بردار یہ طیارہ، پیرس سے قاہرہ جا رہا تھا جو جمعرات کی رات بحیرہ روم کی فضا میں ریڈار سے لاپتہ ہو گیا۔ اس سے قبل مصر کے وزیر ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا تھا کہ اس بات کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا کہ طیارہ دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہو

مزید خبریں

Leave a Reply