پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ معیشت کا حجم 300 ارب ڈالر سے تجاویز کر چکا ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ معیشت کا حجم 300 ارب ڈالر سے تجاویز کر چکا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2017-18ءکا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے گذشتہ چار سال کی حکومتی کارکردگی پیش کرتے ہوئے کہا کہ جی ڈی پی کی شرح 5.28 فیصد رہی …

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ معیشت کا حجم 300 ارب ڈالر سے تجاویز کر چکا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2017-18ءکا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے گذشتہ چار سال کی حکومتی کارکردگی پیش کرتے ہوئے کہا کہ جی ڈی پی کی شرح 5.28 فیصد رہی جو گذشتہ 10 برسوں کی بلند ترین شرح ہے۔ انہوں نے کہا کہ چار سال پہلے یہ شرح 3.6 فیصد کے قریب تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply