وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا مسلسل پانچواں بجٹ پیش کردیا

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا مسلسل پانچواں بجٹ پیش کیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2017-18ءکا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں وزیر خزانہ مسلسل پانچواں بجٹ پیش کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply