اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2017-18ءکے قومی ترقیاتی پروگرام کا حجم 21 کھرب 13 ارب روپے ہوگا جس میں وفاق کا حصہ 10 کھرب 1 ارب روپے اور صوبوں کا حصہ 11 کھرب 12 ارب روپے ہوگا۔ ترقیاتی پروگرام میں 162 ارب روپے کی غیر ملکی امداد شامل بھی ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبوں کا ترقیاتی بجٹ …
آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی پروگرام کا حجم 21 کھرب 13 ارب روپے ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2017-18ءکے قومی ترقیاتی پروگرام کا حجم 21 کھرب 13 ارب روپے ہوگا جس میں وفاق کا حصہ 10 کھرب 1 ارب روپے اور صوبوں کا حصہ 11 کھرب 12 ارب روپے ہوگا۔ ترقیاتی پروگرام میں 162 ارب روپے کی غیر ملکی امداد شامل بھی ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبوں کا ترقیاتی بجٹ بھی 10 کھرب روپے سے زائد مختص کیا گیا ہے۔ سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام پی ایس ڈی پی میں 90 فیصد فنڈز جاری منصوبوں کے لئے مختص کئے گئے ہیں۔ سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کی تشکیل میں وزیراعظم محمد نواز شریف کی دور اندیش قیادت کے تحت موجودہ حکومت کی ترقی پر مبنی اور عوام دوست پالیسیوں کی عکاسی کی گئی ہے۔ آ








