اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) حکومت کی جانب سے افواج پاکستان کے تمام افسروں اور جوانوں کو تنخواہ کا 10 فیصد ضرب عضب اسپیشل الاﺅنس دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جمعہ کو وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ قوم کے بہادر سپوتوں کی بے پناہ قربانیوں کے اعتراف میں وزیراعظم کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہیں کہ افواج …
حکومت کی جانب سے افواج پاکستان کے تمام افسروں اور جوانوں کو تنخواہ کا 10 فیصد ضرب عضب اسپیشل الاﺅنس دینے کا اعلان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) حکومت کی جانب سے افواج پاکستان کے تمام افسروں اور جوانوں کو تنخواہ کا 10 فیصد ضرب عضب اسپیشل الاﺅنس دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جمعہ کو وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ قوم کے بہادر سپوتوں کی بے پناہ قربانیوں کے اعتراف میں وزیراعظم کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہیں کہ افواج پاکستان کے تمام افسروں اور جوانوں کو تنخواہ کا دس فیصد ضرب عضب اسپیشل الاﺅنس دیا جائے گا۔ یہ الاﺅنس تنخواہوں میں اضافہ کے اعلان کے علاوہ ہے۔








