اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف تلاوت قرآن پاک شروع ہوتے ہی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایوان میں پہنچ گئے۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے ان کی نشست پر جا کر مصافحہ کیا اور علیک سلیک کی۔
وزیراعظم نواز شریف تلاوت قرآن پاک شروع ہوتے ہی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایوان میں پہنچ گئے

مزید خبریں