اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) جمعیت علماءاسلام(ف) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے وقت درکار ہے ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ حکومت نے جو بجٹ پیش کیا وہ درست اور متوازن ہے، بجٹ 2017-18 پر ابھی ایوان میں بحث ہونی ہے اور …
جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے وقت درکار ہے، مولانا فضل الرحمن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) جمعیت علماءاسلام(ف) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے وقت درکار ہے ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ حکومت نے جو بجٹ پیش کیا وہ درست اور متوازن ہے، بجٹ 2017-18 پر ابھی ایوان میں بحث ہونی ہے اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے تجاویز بھی دی جائیں گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کسانوں پر تشدد نہیں ہونا چاہیے ۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جمہوریت کو مزید مضبوط کرنے کیلئے وقت درکار ہے۔








