امریکی صدرکا آغاز رمضان پر مسلمانوں کومبارکباد کا پیغام

واشنگٹن ۔ 27 مئی (اے پی پی) امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو آغاز رمضان پر مبارکباد کا پیغام دیا گیا ۔ امریکا کے خبر رساں ادارے کے مطابق صدرڈونلڈ ٹرمپ نے رمضان المبارک کے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ اس رمضان میں عہد کریں اور امر کو یقینی بنائیں کہ آئندہ نسلوں کو دہشت گردی کی لعنت سے آزاد کرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی …

واشنگٹن ۔ 27 مئی (اے پی پی) امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کو آغاز رمضان پر مبارکباد کا پیغام دیا گیا ۔ امریکا کے خبر رساں ادارے کے مطابق صدرڈونلڈ ٹرمپ نے رمضان المبارک کے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ اس رمضان میں عہد کریں اور امر کو یقینی بنائیں کہ آئندہ نسلوں کو دہشت گردی کی لعنت سے آزاد کرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی اور دنیا بھر کے مسلمان دہشتگردی ختم کرنے میں مدد کریں گے۔دوسری جانب ماہ رمضان کے دوران نیو یارک ،واشنگٹن، شکاگو، اور دیگر شہروں میں پولیس نے مساجد کے ارد گرد سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔

Leave a Reply