وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا عوامی اجتماع سے خطاب

مری ۔ 27 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) عملی اقدامات کی سیاست پر یقین رکھتی ہے دوسروں کی طرح صرف باتیں نہیں کرتی۔ ملک میں جب بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت آئی ہے ملک نے ترقی کی ہے اور عوام خوشحال ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کو مری …

مری ۔ 27 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) عملی اقدامات کی سیاست پر یقین رکھتی ہے دوسروں کی طرح صرف باتیں نہیں کرتی۔ ملک میں جب بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت آئی ہے ملک نے ترقی کی ہے اور عوام خوشحال ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کو مری میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں نہ صرف مری، روات میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں بلکہ پورے ملک میں ترقیاتی کاموں کا ایک جال بچا دیا گیا ہے تاکہ عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنایا جا سکے۔

Leave a Reply