ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے ایگریکلچرل ایکسپورٹ کے چیئرمین احمد جواد کی یوم تکبیر کے حوالے سے اے پی پی سے خصوصی گفتگو

اسلام آباد ۔28 مئی (اے پی پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے ایگریکلچرل ایکسپورٹ کے چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ 1998ءمیں بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے بعد بین الاقوامی دباﺅ اور مالی ترغیبات کے باوجود وزیراعظم محمد نواز شریف نے 28 مئی 1998ءکو ضلع چاغی میں کامیاب ایٹمی دھماکے کروا کر پاکستان کو ایٹمی ممالک کی صف …

اسلام آباد ۔28 مئی (اے پی پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے ایگریکلچرل ایکسپورٹ کے چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ 1998ءمیں بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے بعد بین الاقوامی دباﺅ اور مالی ترغیبات کے باوجود وزیراعظم محمد نواز شریف نے 28 مئی 1998ءکو ضلع چاغی میں کامیاب ایٹمی دھماکے کروا کر پاکستان کو ایٹمی ممالک کی صف میں شامل کرایاجس سے پاکستان کو دنیا کا پہلا اسلامی ایٹمی ملک ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔

Leave a Reply