اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے امن قائم رکھنے والے فوجی، پولیس اورسیویلین اہلکاروں (یو این پیس کیپرز) کا عالمی دن آج (پیر کو ) منایا جارہاہے۔اس سال اس دن کا موضوع”دنیابھر میں قیام امن کیلئے سرمایہ کاری“ رکھا گیاہے۔اس دن کے موقع پر دنیابھر میں بحرانوں سے دوچار خطوں میں اقوام متحدہ کے زیرانتظام قیام امن کیلئے فرائض سرانجام …
اقوام متحدہ کے امن قائم رکھنے والے فوجی، پولیس اورسیویلین اہلکاروں کا عالمی دن آج منایا جائیگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے امن قائم رکھنے والے فوجی، پولیس اورسیویلین اہلکاروں (یو این پیس کیپرز) کا عالمی دن آج (پیر کو ) منایا جارہاہے۔اس سال اس دن کا موضوع”دنیابھر میں قیام امن کیلئے سرمایہ کاری“ رکھا گیاہے۔اس دن کے موقع پر دنیابھر میں بحرانوں سے دوچار خطوں میں اقوام متحدہ کے زیرانتظام قیام امن کیلئے فرائض سرانجام دینے والے ہزاروں فوجیوں، پولیس اورسیویلین اہلکاروں کی خدمات پر روشنی ڈالی جائیگی








