تل ابیب ۔5مارچ (اے پی پی):اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیےغزہ کو غیر مسلح کرنے شرط عائد کردی۔ العربیہ اردو کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون ساعر نے کہا کہ تل ابیب غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے میں جانے کے لیے تیار ہے،تاہم اس معاملے کے فریم ورک کو بڑھانے کے لیے یرغمالیوں کی رہائی پر ایک معاہدے اور غزہ کو مکمل …
اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیےغزہ کو غیر مسلح کرنے شرط عائد کردی

مزید خبریں
تل ابیب ۔5مارچ (اے پی پی):اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیےغزہ کو غیر مسلح کرنے شرط عائد کردی۔ العربیہ اردو کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون ساعر نے کہا کہ تل ابیب غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے میں جانے کے لیے تیار ہے،تاہم اس معاملے کے فریم ورک کو بڑھانے کے لیے یرغمالیوں کی رہائی پر ایک معاہدے اور غزہ کو مکمل طور پر اسلحے سے پاک کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے دھمکی دی کہ اگر اسرائیل جنگ کی طرف واپس جانا چاہتا ہے تو اس کے لیے کوئی رکاوٹ نہیں۔








