موصل کے شہری شدید خطرے میں ہیں، اقوامِ متحدہ

بغداد ۔ 29 مئی (اے پی پی) عراق میں تعینات اقوام متحدہ کے اہلکار کا کہنا ہے کہ موصل شہر پر عراقی فوج کا حملہ آخری مرحلے میں داخل ہونے کے بعد سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا عام شہریوں کو کرنا پڑا ہے۔

Leave a Reply