ریاض ۔ 29 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے دفاعی و تجارتی معاہدوں کے ساتھ سعودی عرب کے ساتھ بوئنگ کی شراکت داری مزید مستحکم ہوگی۔اس سے دونوں خطوں کی سلامتی مستحکم اور روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار امریکی طیارہ ساز کمپنی ” بوئنگ “ کے چیئرمین، صدر اور چیف …
” بوئنگ “ کے چیئرمین، صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈینس اے ملنبرگ کا انٹرویو

مزید خبریں
ریاض ۔ 29 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے دفاعی و تجارتی معاہدوں کے ساتھ سعودی عرب کے ساتھ بوئنگ کی شراکت داری مزید مستحکم ہوگی۔اس سے دونوں خطوں کی سلامتی مستحکم اور روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار امریکی طیارہ ساز کمپنی ” بوئنگ “ کے چیئرمین، صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈینس اے ملنبرگ نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔انھوں نے کہا کہ امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 280 ارب ڈالر کے دفاعی و تجارتی معاہدے دونوں ملکوں کی سلامتی و خوشحالی بار ے امریکی عزم کا اظہار ہے۔








