لندن ۔ 30 مئی (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی کم شرح تبادلہ کے باعث قیمتی دھات کی طلب میں اضافہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ معمولی اضافے کے ساتھ 1266.30 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کیلئے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1265.20 ڈالر فی اونس طے پائے
یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں