امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 30 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا تاہم ملک میں ڈرلنگ سرگرمیوں میں تیزی کے باعث قیمتوں میں اضافے کی شرح محدود رہی۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ وقفے پر 37 سینٹ اضافے کے ساتھ 52.52 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 42 سینٹ اضافے کے بعد 50.22 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply